Sunday, March 10, 2024

Friday, September 15, 2023

ورلڈ ڈائریکٹری

 السلام علیکم
آپ ورلڈ ڈائریکٹری پر اپنے سکول، دکان، کاروبار، کمپنی، مسجد، ادارے، وغیرہ کی باالکل مفت ڈائریکٹری بنا سکتے ہیں۔ جس کے ذریعے آپ کے کاروبار، یا ادارے کی مفت تشہیر ہو گی۔ 
ڈائریکٹری صرف پانچ منٹ میں بنائی جاسکتی ہے۔ 
مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر جاکر، پلس کے بٹن پر کلک کریں، اور پہلے اپنا اکاونٹ بنائیں۔ پھر پلس یا ایڈ لسٹنگ پر کلک کرکے اپنے کاروبار یا ادارے کی تفصیلات، نام، لوکیشن، ملک، شہر، اور مکمل ایڈریس، فون نمبر، تصویر اور ادارے یا کاروبار کا تعارف لکھ کر سب مٹ کر دیں۔
ویب سائٹ اسے پڑھ کر چوبیس گھنٹوں کے اندر منظور کر لے گی۔ اس طرح اس ویب سائٹ پر آپ کی ڈائریکٹری بن جائے گی۔
یہ آفر محدود مدت کے لیے فری ہے، اس آفر سے ابھی فائدہ اٹھائیں۔
ویب سائٹ: 



Ramazan Prayer Time Dawateislami App || رمضان سحری افطاری درست ٹائمنگ ||

Ramazan Prayer Time Dawateislami App || رمضان سحری افطاری درست ٹائمنگ ||